عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ویڈیو وائرل
کراچی(نیوزڈیسک) پاکستانی شوبز کی خوبصورت اداکارہ عریشہ رضی کی شادی کے چرچے،ڈھولکی کی ویڈیو وائرل ہو گئی ۔واضح رہے کہ ان سے متعلق 2022 میں خفیہ نکاح کی خبریں عام ہوئی تھیں لیکن مداحوں نے نکاح کی خبروں پر بھی خوشی کا اظہار کیا تھا اداکارہ نے بطور چائلڈ سٹار اپنے کریئر کا آغاز کیا […]
چلہ کاٹا ،قربانیاں دیں لیکن پریس کانفرنس نہیں کی، شیخ رشید
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا کہ چلہ کاٹا ،قربانیاں دیں لیکن اف تک نہیں کی ۔ انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے ابتک کوئی پریس کانفرنس نہیں کی ، معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے ، 8فروری کو روالپنڈی کے 2 حلقوں سے […]
شدید دھند ، بس الٹنے سے 2 مسافر جاں بحق ،26 شدیدزخمی
گوجرانوالہ(نیوز ڈیسک) گوجرانوالہ میں شدید دھند کے باعث بس الٹ گئی ،2 مسافر جاں بحق ،26 زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور جانے والی بس شدید دھند کے باعث گوجرانوالہ میں الٹ گئی ، 26 مسافر شدید زخمی ہو گزئے ،بس میں 50 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے جاں بحق اور زخمیوں کو […]
پنجاب میں آج بھی دھند کا راج
لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں آج بھی دھند کا راج ،میدانی علاقوں میں ٹریفک کا نظام شدید متاثر ، حد نگاہ کم ہونے کی وجہ سے موٹر ویز بھی کئی مقامات سے بند، ایم ٹو لاہور سے شیخوپورہ، ایم فور شورکوٹ سے فیصل آباد تک بند کی گئی ،ترجمان موٹر وے نے غیر ضروری سفر کرنے کا […]
ریکارڈ توڑنے کیلئے 50 سال برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا
واشنگٹن(نیوزڈیسک) 50 سال ایک ہی برانڈ کا برگرکھانے والا شہری سامنے آگیا۔ گنیز ورلڈ ریکارڈ میں شامل 70سالہ امریکی شہری ڈونلڈ گورسکی کا کہنا ہے کہ و ہ 1972 سے بگ میک نامی برگر کھا رہے ہیں اب تک وہ 33 ہزار سے زائد برگر کھا چکے ہیں، وہ تقریبا روآنہ ایک برگر کھاتے ہیں، […]
مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے
لکھنؤ (نیوزڈیسک) اردو کے مشہور شاعرمنوررانا انتقال کرگئے۔ ان کی بیٹی کے مطابق 3 روز سے خراب تھی جس کی وجہ سے انہیں وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا لیکن وہ جاں بھر نہ ہوسکے اور 71 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ واضح رہے کہ وہ طویل مدت سے گلے کے کینسر […]
کراچی میں فائرنگ ،2 سگے بھائی قتل ،پولیس کے چھاپے
کراچی(نیوزڈیسک) کراچی میں فائرنگ 2 سگے بھائی قتل کردئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی اتحاد ٹاؤن کے علاقے خان محمد چوک میں پرانی دشمنی پر فائرنگ میں 2 سگے بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس کے چھاپے ۔ مقتولین کے نعشیں قریبی اسپتال پہنچا دی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے فائرنگ […]
اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی
واشنگٹن(نیوزڈیسک) کینسر کی تشخیص کیلئے سائنسدانوں کی نئی ایجاد، اب ڈی این اے سے کینسر کی تشخیص کی جاسکے گی،اب تک کینسر کی 18 اقسام کی اس سے تشخیص ممکن بنائی جاسکی ہے، اس ڈی این سے کینسر کے مریضوں کی جنس،عمر ا ور کس قسم کا کینسر لاحق ہے کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے […]
پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز،دوسرامیچ آج کھیلا جائیگا
ہیملٹن (نیوزڈیسک) پاک نیوزی لینڈ ٹی20 سیریز،دوسرا میچ آج کھیلا جائیگا۔کیوی ٹیم کو پہلے ہی 1 میچ کی برتری حاصل ہے ،پاکستان کی طرف سے ٹیم میں کو ئی بھی تبدیلی نہ کرنے کا امکان ہے ،واضح رہے کہ پہلے ٹی 20 میں کیوی ٹیم نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دی تھی جبکہ […]
اب چیزیں پی ٹی آئی کے مطابق نہیں رہیں ،قمر زمان کائرہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن مشکوک ہیں،پی ٹی آئی اپنے کھودے گڑھے میں گرگئی۔ تفصیلات کے مطابق قمر زمان کائرہ نے عدالتی فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے جس طرح پارٹی الیکشن کرائے […]