اہم خبریں

سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ پنجاب کنیز فاطمہ نے بھی سیاست چھوڑ نے کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا، سینئر نائب صدر پی ٹی آئی ویمن ونگ پنجاب نے بھی سیاست سےدستبردار ہونے کا اعلان۔ انہوں نے کہا کہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتی ہوں۔ تحریک انصاف ویمن ونگ پنجاب کی سینئر نائب صدر کنیز فاطمہ آج اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی سے علیحدگی کا کاعلان کردیا۔انہوں نے کہا کہ کوئی بھی محب وطن پاکستانی 9 مئی کے واقعات کو اچھا نہیں سمجھتا،اپنی فیملی کو وقت دینا چاہتی ہوں، جس وجہ سے سیاست جاری نہیں رکھ سکتی۔

متعلقہ خبریں