اہم خبریں

وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب اردگان کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہبازشریف کی تاریخی جیت پر ترک صدر رجب طیب صدر اردگان کو مبارکباد ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ اس سے ترکیہ ، پاکستان کے دو طرفہ تعلقات مزید بہتر ہوں گے

یہ جیت ترک عوام کی لیڈر شپ پر یقین اوراعتماد کا مظہر ہے انہوں نے کہا کہ میں دونوں ملکوں کے تعلقات کو مزیدبہتر بنانے کے لئے اردگان کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔ واضح رہے کہ شہبازشریف نے ترکش اور انگلش زبان میں ٹوئٹ کیا۔

متعلقہ خبریں