اہم خبریں

نواز شریف نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کی مخالفت کردی

لاہور (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) سے مذاکرات کرنے کی مخالفت کردی۔نواز شریف نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ بات چیت صرف سیاست دانوں سے کی جاتی ہے، تخریب کاروں کے گروہ سے کسی قسم کی کوئی بات چیت نہیں ہوگی۔

متعلقہ خبریں