اہم خبریں

سندھ میں مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی عائد

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے مقررہ مقامات کے علاوہ مویشی منڈی لگانے پر پابندی لگادی ہے۔ جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ہفتہ کوجاری نوٹیفکیشن کے مطابق غیر مقررہ مقامات پر مویشی منڈی پر پابندی دفعہ 144 کے تحت عائد کی گئی۔نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا کہ شہر میں 8 مقدمات پر مویشی منڈی لگانے کی اجازت ہوگی۔

متعلقہ خبریں