اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ابرار الحق نے بھی سیاست چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما ابرار الحق بھی پی ٹی آئی نےسیاستچھوڑنے کا اعلان کر دیا انہوں نے کہکہا کہ شاید کو ئی ہو جس نے نو مئی کے واقعات کی مذمت نہ کی ہو،وہ پریس کانفرنس کے دوران آبدیدہ ہو گئے،انہوں نے کہا کہ اس طرح کے واقعات ہو تے رہے تو ہم آگے نہیں بڑھ سکتے، جو سیاسی روے نظر آرہے ہیں ان میں سیات کرنا مشکل ہے، جو سوشل ورک کر رہا ہوں اس پر پوری توجہ نہیں دے پا رہا تھا، میں اپنے اداروں میں شہدا کے بچوں کو مفت تعلیم دے رہا ہوں،سیات میں آنے کا مقصد لوگوں کی خدمت کرنا تھی،

متعلقہ خبریں