اہم خبریں

پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سیف اللہ نیازی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما سیف اللہ نیازی نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا،انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرنے کے دوران یہ اعلان کیا،انہوں نے کہا کہ مجھے اپنی زندگی اور صحت پر توجہ دینی ہے،انہوںنے مئی کے واقعات کی مذمت کی،جذباتی ہو کر پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے، عوامی املاک کو نقصان پہنچانے کی اجازت اسلام بھی نہیں دیتا۔

متعلقہ خبریں