اہم خبریں

عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنے کی خواہش کا اظہار

اسلام آباد (اے بی این نیوز)عمران خان کا ایک دن پاکستان کو دنیا کا اسکیئنگ کیپیٹل بنانے کا عزم،عمران خان کی بیٹوں کے ساتھ شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا،عمران خان نے کہا کہ ایک دن پاکستان کو اسکیئنگ کا دارالحکومت بنائیں گے، ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آرہی ہے وہ ہے اپنے بیٹوں کے ساتھ ہمارے شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنا، اللہ نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی ٹریکنگ سے نوازا ہے، ان دنوں مجھے صرف ایک چیز یاد آرہی ہے وہ ہے اپنے بیٹوں کے ساتھ ہمارے شمالی پہاڑوں میں پیدل سفر کرنا،اللہ نے پاکستان کو دنیا کی بہترین پہاڑی ٹریکنگ سے نوازا ہے۔

متعلقہ خبریں