اہم خبریں

پی ٹی آئی کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے راجہ خرم نواز کی قریبی رفقا سے مشاورت مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز) پی ٹی آئی کو چھوڑنے یا نہ چھوڑنے کے حوالے سے راجہ خرم نواز کی قریبی رفقا سے مشاورت مکمل ، اسد عمر کی طرز پر پریس کانفرنس کرنے پر اتقاق کیا گیا ہے،قریبی رفقا ء نے مشورہ دیا کہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفی نہ دیا جائے ، پارٹی امور کی زمہ داری سے استعفی دے دیا جاے ،9 مئی کے واقعات کی کھل کر مذمت کی جائے ،
کل دن دو بجے پریس کانفرنس کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، آج پریس کانفرنس مشاورت مکمل نہ ہونے کے باعث موخر کی گئی ۔�

متعلقہ خبریں