اہم خبریں

مراد راس کا بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان

لاہور (  اے بی این نیوز  ) پاکستان تحریک انصاف کے راہنما اور سابق صوبائی وزیر مراد راس نے بھی پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان کر دیا ، پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہو ئے انہوں نے کہا کہ کو ئی بھی یہ نہیں چاہتا کہ اداروں میں لڑائی ہو، اختلافات ہو تے ہیں لیکن ان کو بیٹھ کر حل کیا جاتا ہے، تحریک انصاف کے لئے جو کر سکا وہ کیا،انہوں نے کہا کہ یہ ملک سب کا لڑ کر مسائل حل نہیں ہو تے۔

متعلقہ خبریں