Your theme is not active, some feature may not work. Buy a valid license from stylothemes.com

چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پاکستان کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان ، چین پاکستان کو قرض واپسی میں مزید مہلت دینے کے لیے رضا مند ہوگیا، وزارت خزانہ کے مطابق پاکستان کو چین سے مزید 2.3 ارب ڈالر کا قرض ملے گا ، پاکستان نے جون تک کی تمام ادائیگیوں کے انتظامات مکمل کر لیے ہیں جس کے باعث ملک کو ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ پاکستان نے رواں ماہ اور جون میں تقریباً 3 ارب 70 کروڑ ڈالر کا قرضہ واپس کرنا ہے۔\