اہم خبریں

سا بق وزیر اطلا عات فر دوس عا شق اعوان کا بھی پی ٹی آ ئی چھو ڑنے کا اعلا ن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) سا بق وزیر اطلا عات فر دوس عا شق اعوان کا بھی پی ٹی آ ئی چھو ڑنے کا اعلا ن، پر یس کا نفر نس میں کہا ، منصوبے کے تحت یا دگا ر شہدا پر حملہ کیا گیا ، منصو بہ بندی زمان پا رک میں ہو ئی ،،، پی ٹی آ ئی کے دور حکومت میں مفاد اور ، موقع پرستوں نے وزیراعظم کو یرغمال بنایا،، میری سیاست کا تعلق ہمیشہ ، سیاست نہیں ریاست سے ہے ، 9 مئی کے واقعہ کی منصفانہ تحقیقات کروائی جائے،، فردوس عاشق اعوان نے عمران خان کے بیانیے کی بھی تائید کر دی۔

متعلقہ خبریں