اہم خبریں

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس لائن نمبر ایک کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں پولیس لائن نمبر ایک کالونی میں غیر قانونی گیس کے استعمال کا انکشاف، ادارے کو ایک کروڑ بیس لاکھ روپے کا نقصان ہوا، متعلقہ پولیس لائن کی گیس منقطع کردی گئی، کئی سال گزرنے کے باوجود نقصان کی ریکوری نہ ہوسکی ،اجلاس میں پٹرولیم ڈیوشن سے متعلق سال 2005 سے 2017 تک کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ بھی لیاگیا،،، ایس ایس جی سی ایل میں جعلی ڈگریوں پر تعیناتیوں کا معاملہ بھی زیر بحث آیا۔

متعلقہ خبریں