لاہور ( اے بی این نیوز )اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہٰی کی عبوری ضمانت خارج کر دی،میڈیکل رپورٹ درست ہے،،اینٹی کرپشن والوں نے جواب موصول نہیں کیا ،وکیل پرویز الہٰی کے دلائل،سرکاری وکیل نے میڈیکل رپورٹ کو جعلی قرار دے دیا،،،کہا انہوں نے او پی ڈی کی جعلی پرچیاں لگائی ہیں،،پرویز الہٰی ٹی وی پر تو نظر آرہے ہیں،،جج کے ریمارکس،وکیل نے کہا وہ پرانی فوٹیج ہے�















