اہم خبریں

شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق

مظفر آباد ( اے بی این نیوز   )شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے،جوانوں کی قربانیوں کی بدولت ہم چین کی نیند سوتے ہیں،وزیراعظم آزادکشمیر چودھری انوارالحق کا یوم تکریم شہدا کے موقع پر پیغام، کہا نو مئی کو عسکری تنصیات پر حملے کی مذمت کرتاہوں،آزادکشمیرکا کوئی قبرستان ایسا نہیں جہاں شہید کی قبر پرپاکستانی پرچم نہ لہرا رہا ہو،،کشمیری عوام پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں

متعلقہ خبریں