لاہور ( اے بی این نیوز )زندہ قومیں اپنے شہیدوں کو ہمیشہ یاد رکھتی ہیں، نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا تقریب سے خطاب انہوں نے کہاکہ نومئی کو شہیدوں کی یادگاروں کی بےحرمتی کی گئی،، پی ٹی آئی کے جتھوں نے ملکی املاک کو نقصان پہنچایا، ذمہ داروں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔















