اہم خبریں

روس سے سستے تیل کی خریداری شروع،، پہلا ٹیسٹ کارگو 27 کو عمان پہنچ جائےگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )روس سے سستے تیل کی خریداری شروع،، پہلا ٹیسٹ کارگو 27 کو عمان پہنچ جائےگا، مصدق ملکنے تصدیق کر دی انہون نے کہا کہ ، روس سے ایک لاکھ ٹن خام تیل منگوایا گیا،،، عمان سے چھوٹے جہازوں میں تیل پاکستان پہنچےگا،،، سستا تیل پہنچنے پر مزید 10 سے 15 روز لگیں گے،،، تیل کی درآمد سے قیمتوں میں واضح کمی ہوگی۔

متعلقہ خبریں