کراچی ( اے بی این نیوز )سندھ میں خواجہ سراؤں کی تعداد میں پینتیس فیصد کمی، رواں برس ہونےوالی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کی تعداد 3 ہزار 871 ریکارڈ کی گئی،،، 2017 کی مردم شماری میں یہ تعداد 5 ہزار 954 تھی،کراچی میں 6 برس میں 66 خواجہ سراؤں کا اضافہ ہوا۔















