اہم خبریں

عمرا ن خان نے ملک کو تبا ہی کے سوا کچھ نہیں دیا ،شر جیل میمن

کرا چی (  اے بی این نیوز     )عمرا ن خان نے ملک کو تبا ہی کے سوا کچھ نہیں دیا ،شر جیل میمن کی گفتگو کہتے ہیں ،، خان صا حب آ پ جبر ی علیحدگی کی با ت کر تے ہیں ہم نے جبری شمو لیت بھی دیکھی ہے ایسے لو گو ں کو پی ٹی آ ئی میں شا مل کیا گیا جن کو عمران خان خود بھی نہیں جا نتے تھے ۔

متعلقہ خبریں