اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رواں مالی سال کے بجٹ میں عام عوام ریلیف سے محروم رہےگی،،،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافے کا امکان، ذرائع خزانہ ڈویژن کے مطابق معاشی ترقی کی شرح کم، نئے روزگار کے مواقع،، مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں،،، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی متوقع نہیں،غیرملکی سرمایہ کاری میں بھی واضح کمی ہوگی۔















