اہم خبریں

عمران خان کل اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہونگے

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   ) سابق وزیر اعظم عمران خان کل سات مقدمات میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہونگے عمران خان کے خلاف اسلام آباد کے مختلف تھانوں میں انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت سات مقدمات درج ہیں عمران خان کے خلاف تھانہ رمنا تھانہ گولڑہ سی ٹی ڈی سمیت دیگر تھانوں میں مقدمات درج ہیں عمران خان کے مقدمات میں عبوری ضمانت کا معاملہ ہے گذشتہ سماعت پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی تھی وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ نے بتا کہ عمران خان قانون کی پاسداری کرتے ہوئے کل اسلام آباد کی متعلقہ عدالت میں پیش ہونگے ۔

متعلقہ خبریں