اسلام آباد (اے بی این نیوز)پاکستان کی آبادی25 کروڑ کے قریب پہنچ گئی ،پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 74 لاکھ،سندھ کی آبادی 5 کروڑ 79 لاکھ ہو گئی ،،خیبرپختونخوا کی آبادی 3 کروڑ 98لاکھ اور ،بلوچستان کی آبادی 2کروڑ 19 لاکھ ہو گئی ،، اسلام آباد کی آبادی ساڑھے 23 لاکھ ،،ادارہ شماریات نے ابتدائی اعداد و شمار جاری کر دئیے ۔















