اہم خبریں

گیس میٹر کی فیس بڑھانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر اوگرا،وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے جواب طلب

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )گیس میٹر کی فیس بڑھانے کی جماعت اسلامی کی درخواست پر اوگرا،،وزارت پیٹرولیم اور وزارت خزانہ سے جواب طلب،بتایا جائے اوگرا کا نوٹیفکیشن غیر قانونی کیسے ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا سوال،،،لاہور ہائیکورٹ نے گیس میٹر پرفکسڈ چارجز کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹادی،،،سرکاری وکیل کا درخواست گزار کے متعلقہ فورم سے رجوع نہ کرنے پر اعتراض کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں