اہم خبریں

وزیراعظم شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان سے ملاقات،جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی گفتگو

کوئٹہ(نیوز ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان سے ملاقات،جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف کوئٹہ پہنچ گئے ،گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ س ملاقات کی جس میں گورنر بلوچستان نے وزیرِ اعظم کی بلوچستان کی ترقی میں خصوصی دلچسپی پر خراج تحسین پیش کیا۔گورنر بلوچستان نے وزیر اعظم کو صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور امن و امان کی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔

متعلقہ خبریں