اسلام آباد ( اے بی این نیوز )9 مئی کے واقعات نے عوا م کے دلوں کو زخمی کیا،سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ اگریہ سیاست ہے تو ایسی سیاست کو دفن کردینا چاہیے،، 9 مئی کو پاکستان کے وقار کا مذاق اڑا یا گیا،ملک کیلئےقربان ہونےوالوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔















