اہم خبریں

اسلام آباد پولیس نے چیف کمشنر کے احکامات مان کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی، جسٹس گل حسن

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )اسلام آباد پولیس نے چیف کمشنر کے احکامات مان کر عدالتی حکم کی خلاف ورزی کی،،یہ توہین عدالت کا نوٹس جاری کرنے کیلئے فٹ کیس ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس گل حسن کے شیریں مزاری کی گرفتاری پر دائر توہین عدالت کیس میں ریمارکس، انیوں نے کہا ایڈیشنل اٹارنی جنرل خود کو مزید شرمندہ نہ کریں،کیا آپ چاہتے ہیں میں آنکھیں بند کرکے غیر قانونی کام ہونے دوں؟ حکومت کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے تحمل کا مظاہرہ کیا،،،ہم مناسب حکم نامہ جاری کرینگے،شریں مزاری سے ملاقات سے منع کرنے پر جیل حکام کی بھی سرزنش،لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے شیریں مزاری کی نظر بندی کالعدم قرار دے دی،، ملیکہ بخاری اور علی محمدخان کی اڈیالہ جیل سے منتقلی روک دی گئی

متعلقہ خبریں