اہم خبریں

حکومت کا 25 مئی کویوم تکریم شہداء منانے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت کا 25 مئی کویوم تکریم شہداء منانے کا فیصلہ ۔تفصیلات کے مطابق یوم تکریم شہداء منانے کا مقصد شہداء کی قربانیوں کی یاد تازہ کرنا ہے اور قوم کو پیغام دینا ہے شہداء، اُن کی فیملیز اور یادگاروں کا احترام کریں ،اس روز شہداء پاکستان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا جائے گا ،قرآن خوانی اور دعائیں ہوں گی یادگارِ شہدا پر سلامی بھی دی جائے گی،اس حوالے سے جی ایچ کیو، ایئر اور نیول ہیڈکوارٹرز میں شہداء پر تقریبات کا انعقاد ہو گا ۔

متعلقہ خبریں