اسلام آباد (اے بی این نیوز)اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے نادہندگان کو آخری نوٹس جاری کر دیا گیا،آئیسکو کے مطابق واجبات ادا نہ کرنے پر نادہنگان کی بجلی منقطع کر دی جائے گی، تفصیلات کے مطابق آزاد جموں کشمیر115.888ارب، ڈیفنس/ایم ای ایس3.393ارب کے نادہندہ ہیں،سی ڈی اے3.253ارب،پاک سیکرٹریٹ 79.7کروڑ کا نادہندہ ہے،کیبنٹ سیکرٹریٹ 9.2کروڑ،کینٹ بورڈ چکلالہ99.7کروڑ، کا نادہندہ ہے،کینٹ بورڈ راولپنڈی20.1کروڑ، واسا69کروڑ کا نادہندہ ہے،ڈیفنس پروڈیکشن ڈویژن30.5کروڑ،فیڈرل گورنمنٹ کے زیر انتظام ہسپتال22.9کروڑ کے نادہندہ ہے،پاکستان پی ڈبلیو ڈی آئیسکو22.6کروڑ کا،منسٹری آف ریلوے17.6کروڑ،فیڈرل پولیس16.6 کروڑ کی،ٹی ایم اے راول ٹاؤن11.7 کروڑ، پارلیمنٹ لاجز11.0کروڑ روپے کےکا،پی ایم سیکرٹریٹ9.8کروڑ،ٹی ایم اے مری9.4کروڑ کےکا،چیف کمشنر اسلام آباد6.9کروڑ، منسٹری آف کلچر اینڈ سپورٹس6.3کروڑ کا،وزارت داخلہ6.1کروڑ، سینٹ 5.5کروڑ،وزارت صحت5.5کروڑ کےکا،ایف ڈبلیو او4.1کروڑ کے آئیسکو کے نادہندہ ہیں،این ایچ اے4.1کروڑ، اے جی ای مینٹینس4کروڑ کا،منسٹری آف ایجوکیشن3.9کروڑ کا،ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی3.9کروڑ کا، پنجاب جیل اینڈ کنویکٹ2.8کروڑ، ایف آئی اے 2.3کروڑ کا،پی او ایف واہ ٹیکسلا2.3کروڑ، پنجاب ہیلتھ اینڈ ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ1.8کروڑ کا،منسٹری آف لوکل گورنمنٹ1.7کروڑ کا،منسٹری آف حج اینڈ اوقاف1.7کروڑ،منسٹری آف انوائرمنٹ اینڈ اربن 1.6کروڑ کا، ڈسٹرکٹ گورنمنٹ راولپنڈی1.4کروڑ کے نادہندہ نکلے۔















