اہم خبریں

مقدمے میں نامزد افراد گرفتار کریں، کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مقدمے میں نامزد افراد گرفتار کریں، کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمر ایوب کی اہلیہ کی درخواست پر پولیس کو ہدایت،ایس ایس پی آپریشنز کی عدالتی حکم کی تعمیل کی یقین دہانی،انسداد دہشت گردی عدالت سے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق پی ٹی […]

الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے فواد چوہدری کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا،چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت فواد کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت ،وکیل فیصل چوہدری پیش نہ ہوئے، 28 فروری سے آج تک 6 سماعتیں کر چکے، فواد چوہدری اس کیس میں پیش نہیں ہوئے،چیف الیکشن کمشنر کے ریمارکس، […]

وزرا بغیر تصدیق ججز اور عدلیہ پر اعتراضات لگا رہے ہیں،، چیف جسٹس ریمارکس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مفروضے پر چیف جسٹس کا چارج کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا،آڈیو لیکس کمیشن کے قیام سے چیف جسٹس کو آگاہ نہیں کیاگیا،چیف جسٹس کے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر ریمارکس کہا اگر کوئی مواد ہے تو اسے ایک طرف رکھیں پہلے قانون سمجھیں پھر اس نکتے پرآئیں،اٹارنی جنرل […]

پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل،نوازشریف ملک کو بحران سے نکال سکتے ہیں،رانا ثنااللہ خان

باغ(اے بی این نیوز)وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ خان نے آزادکشمیر کے ضلع باغ میں مشتاق منہاس کی انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیر کے بغیر نامکمل ہے ، پاکستان اور کشمیر دوقالب یکجان ہیں ۔ کشمیر پاکستان کے بغیر نامکمل ہے دنیا کیلئے کسی مسلمان ملک کا ایٹمی قوت بننا ناقابل […]

پی ایس ڈی پی کے لئےاین ایچ اے کا98 ارب روپے کا بجٹ تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ایس ڈی پی کے لئےاین ایچ اے کا98 ارب روپے کا بجٹ تجویز، آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ میں این ایچ اے کے 8 نئے منصوبوں کے لئے 19 ارب 20 کروڑ روپے رکھے جا ئیں گے۔۔ این ایچ کے 66 جاری منصوبوں کے لئے 68 ارب […]

ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ اور آلات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عدالت میں پیش

پشاور (اے بی این نیوز    )ریڈیو پاکستان پشاور میں توڑ پھوڑ اور آلات چوری کرنے کے الزام میں گرفتار ملزم عدالت میں پیش ، انسداد دہشت گردی عدالت نے ملزم شہزاد کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔جناح ہاؤس حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی بھی شناخت ،،شرپسند علی شان تحر یک […]

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ،،وزیر اعلیٰ خالد خورشید سماعت میں پیش نہیں ہوئے

گلگت ( اے بی این نیوز   )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ،،وزیر اعلیٰ خالد خورشید سماعت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے وزیر اعلی کو سمن جاری کر دیا،،اخبارات میں عدالت حاضر ی کا اشتہا ر دینےکا حکم،،، عدالت نے سماعت 8 جون تک ملتوی کر دی۔

پر ویز الہی کوجیل میں سہولتیں دی جا ئیں،،لاہورہائیکورٹ کاسپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو حکم

لاہور ( اے بی این نیوز      )پر ویز الہی کوجیل میں سہولتیں دی جا ئیں،،لاہورہائیکورٹ کاسپرنٹنڈنٹ کیمپ جیل کو حکم،درخواست نمٹا دی،، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ سابق وزیراعلی پنجاب کو جیل میں سہولتیں فراہم نہیں کی جارہیں،پرویز الہٰی سابق وزیراعلیٰ پنجاب اورسینئر سیاستدان ہیں،پولیس نے پرویز الہٰی کو جھوٹے کیس میں گرفتارکیا۔

نو مئی کے بعد پنجاب بھر میں نظر بند افراد کی لسٹ لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں پیش

لاہور ( اے بی این نیوز   )نو مئی کے بعد پنجاب بھر میں نظر بند افراد کی لسٹ لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں پیش، اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں اس وقت 53 افراد نظر بند ہیں ،، 3 ہزار 1 […]

پنجاب حکو مت نے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا

لاہور ( اے بی این نیوز  )پنجا ب کے سر کا ری ملا زمین زیر عتاب ۔ پنجاب حکو مت نے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا، لیو انکیشمینٹ پر ملنے والی مالی مراعات بھی کم، محکمہ خزانہ پنجاب نے نئی انکیشمینٹ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری […]