مقدمے میں نامزد افراد گرفتار کریں، کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مقدمے میں نامزد افراد گرفتار کریں، کسی اور کو ہراساں نہ کیا جائے ،اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمر ایوب کی اہلیہ کی درخواست پر پولیس کو ہدایت،ایس ایس پی آپریشنز کی عدالتی حکم کی تعمیل کی یقین دہانی،انسداد دہشت گردی عدالت سے جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس میں سابق پی ٹی آئی رہنما راجہ خرم نواز کی ضمانت میں 10جون تک توسیع،سرکاری ملازمین کو اکسانے کے کیس میں فواد چوہدری 14جون کو ذاتی حیثیت میں طلب،، نومئی کے بعد پنجاب بھر میں 53افراد نظر بند، 3ہزار 45افراد کو رہا کر دیاگیا،رپورٹ لاہور ہائیکورٹ میں پیش کر دی گئی۔