اہم خبریں

وزرا بغیر تصدیق ججز اور عدلیہ پر اعتراضات لگا رہے ہیں،، چیف جسٹس ریمارکس

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مفروضے پر چیف جسٹس کا چارج کوئی اور استعمال نہیں کر سکتا،آڈیو لیکس کمیشن کے قیام سے چیف جسٹس کو آگاہ نہیں کیاگیا،چیف جسٹس کے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں پر ریمارکس کہا اگر کوئی مواد ہے تو اسے ایک طرف رکھیں پہلے قانون سمجھیں پھر اس نکتے پرآئیں،اٹارنی جنرل نے کہا میں پہلے بینچ کی تشکیل پر دلائل دوں گا،چیف جسٹس نے کہا آپ نے کیسے فرض کرلیا3ججز متنازعہ ہیں،اہم ایشو عدلیہ کی آزادی کاہے، وزرا بغیر تصدیق ججز اور عدلیہ پر اعتراضات لگا رہے ہیں،کیا حکومت نے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی آڈیوز کون بنارہاہے،اٹارنی جنرل نے کہا کہ کمیشن کے ذریعے اس معاملے کو دیکھیں گے ۔

متعلقہ خبریں