اہم خبریں

پی ایس ڈی پی کے لئےاین ایچ اے کا98 ارب روپے کا بجٹ تجویز

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پی ایس ڈی پی کے لئےاین ایچ اے کا98 ارب روپے کا بجٹ تجویز، آ ئندہ ما لی سال کے بجٹ میں این ایچ اے کے 8 نئے منصوبوں کے لئے 19 ارب 20 کروڑ روپے رکھے جا ئیں گے۔۔ این ایچ کے 66 جاری منصوبوں کے لئے 68 ارب 80 کروڑ روپے کا بجٹ تجویز کر دیا گیا,, ریلویز ڈویژن کے لیے 32 ارب روپے مختص،، 28 جاری منصوبوں کے لئے 30 ارب 67 کروڑ روپے سے زائد کا بجٹ تجویز کیا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں