لاہور ( اے بی این نیوز )نو مئی کے بعد پنجاب بھر میں نظر بند افراد کی لسٹ لا ہو ر ہا ئی کو رٹ میں پیش، اے آئی جی لیگل کی جانب سے رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی، رپورٹ کے مطابق پنجاب بھر میں اس وقت 53 افراد نظر بند ہیں ،، 3 ہزار 1 سو 44 افراد کی نظر بندی کے احکامات جاری کیے گئے،، 3 ہزار 45 افراد کی نظر بندی کے احکامات واپس لے لیے گئے۔















