اہم خبریں

پنجاب حکو مت نے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا

لاہور ( اے بی این نیوز  )پنجا ب کے سر کا ری ملا زمین زیر عتاب ۔ پنجاب حکو مت نے ملازمین کو ریٹائرمنٹ پر ملنے والی بنیادی تنخواہ پر کٹ لگا دیا، لیو انکیشمینٹ پر ملنے والی مالی مراعات بھی کم، محکمہ خزانہ پنجاب نے نئی انکیشمینٹ پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا،، نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری ملازمین کو مالی مراعات اسکیل کی بنیادی تنخواہ پر ہی ملیں گیں۔ایمپلائز ایسوسی ایشن نے ملازمین دشمن فیصلے پر احتجاج کی کال دے دی۔

متعلقہ خبریں