گلگت ( اے بی این نیوز )وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کی مبینہ جعلی ڈگری کیس ،،وزیر اعلیٰ خالد خورشید سماعت میں پیش نہیں ہوئے،عدالت نے وزیر اعلی کو سمن جاری کر دیا،،اخبارات میں عدالت حاضر ی کا اشتہا ر دینےکا حکم،،، عدالت نے سماعت 8 جون تک ملتوی کر دی۔

ہمارا وٹس ایپ چینل جوائن کریں اور ہر وقت باخبر رہیں