اہم خبریں

جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت

لاہور ( اے بی این نیوز   )جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرنے والے پی ٹی آئی کے ایک اور شرپسند کی شناخت،علی شان نے قائد سے منسوب یادگاری نوادرات کو بری طرح نقصان پہنچایا،ویڈیو میں علی شان کو بیدردی سے جناح ہاؤس میں توڑ پھوڑ کرتے دیکھا جاسکتاہے، سانحہ نو مئی میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت […]

جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )جی ایچ کیو پر حملے میں ملوث گرفتار دو خواتین سمیت تین ملزمان کی شناخت پریڈ مکمل،گرفتار ایک خاتون ملزمہ پاکستانی نژاد غیر ملکی شہری،تعلق مانسہرہ سے ہے،گواہان مجموعی طور پر 61ملزمان کی نشاندہی کرچکے،مقدمہ میں سابق صوبائی وزیر راجہ بشارت بھی نامزد ملزم ہیں،راولپنڈی پولیس تاحال راجہ بشارت کو […]

سی ٹی ڈی پشاور اور پولیس کا متنی میں آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک

پشاور (اے بی این نیوز    )سی ٹی ڈی پشاور اور پولیس کا متنی میں آپریشن،ایک دہشت گرد ہلاک،باقی رات کی تاریکی میں فرار،دہشت گردوں سے بارودی مواد اور اسلحہ برآمد کرلیاگیا،ایس ایس پی کہتے ہیں کمپوڈ میں 6 دہشت گرد چھپے تھے،شہر کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔

میئر بنا تو شہر قائد کی بہتری کیلئے کام کروں گا،نامزد میئر مرتضیٰ وہاب

کراچی ( اے بی این نیوز   )شہر قائد پاکستان کا معاشی حب ہے،میئر بنا تو شہر قائد کی بہتری کیلئے کام کروں گا،نامزد میئر مرتضیٰ وہاب کی پریس کانفرنس،انہون نے کہا صاف پانی کی فراہمی کیلئے کورنگی میں پلانٹ لگا یا جا رہا ہے،کے فور منصو بے کیلئے وفاقی اور صوبا ئی حکومتیں مل کر کام کر […]

آئندہ بجٹ میں سبسڈیز کی مد میں بھاری رقم رکھنے کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )آئندہ بجٹ میں سبسڈیز کی مد میں بھاری رقم رکھنے کی تجویز،فوڈ سکیورٹی کیلئے 55 ارب کی سبسڈی رکھنے کی تجویز،یوٹیلیٹی اسٹورز پر سستی اشیا کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی، بجٹ میں رمضان ریلیف پیکیج کیلئے 5 ارب روپے بھی رکھے جائیں گے،،گلگت بلتستان کو گندم […]

کسان اتحاد کا اسلام آباد میں احتجاج

اسلام آباد (  اے بی این نیوز   )کسان اتحاد کا اسلام آباد میں احتجاج، مطالبات تسلیم نہ ہونے تک احتجاج جاری رکھنےکا اعلان،کسانوں کا یوریا کھاد کا ریٹ 1800 روپے، ڈی اے پی کا ریٹ 6000 مقرر کرنے کا مطالبہ،واپڈا کے ٹیکس سمیت دیگر تمام ٹیکس ختم کرنے ،معاہدے کے مطابق بجلی کا یونٹ 12.70 پیسے کرنے […]

سیاسی چھتریوں پرپرندے بیٹھے ہیں ،دانہ کسے پڑتا ہے یہ فیصلہ ہونا باقی ہے،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز   )سیاسی چھتریوں پرپرندے بیٹھے ہیں ،دانہ کسے پڑتا ہے یہ فیصلہ ہونا باقی ہے،شیخ رشید کاٹویٹ کہا دنیا الیکشن کرانے کا کہہ رہی ہے یہ نتیجے سے خوفزدہ ہیں،حالات سنگین ،آئین اور قانون دم توڑ رہاہے،سیاسی کھچڑی چولھے پر چڑھی ہوئی ہے ہنڈیا اترے گی تو معلوم ہوگا کھچڑی بنی […]

فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف

لاہور ( اے بی این نیوز     )فرح گوگی اور احسن جمیل گجر کے نام 117 بینک اکاؤنٹس کا انکشاف،نیب نے دونوں کو 8جون کو طلب کرلیا،فرح اور احسن کے 4فارن بینک اکاؤنٹس میں بزدار دور میں 4ارب روپے کی مبینہ ٹرانزیکشنز ہوئیں،دونوں ملزمان کے نام مجموعی طور پر ڈیڑھ ارب مالیت کی جائیدادیں بھی سامنے آگئیں،نیب نے […]

وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیر داخلہ اور سربراہ اسلامی سپریم کونسل کے ساتھ ملاقات

بغداد(اے بی این نیوز      )وزیرخارجہ بلاول بھٹو کی عراقی وزیر داخلہ اور سربراہ اسلامی سپریم کونسل کے ساتھ ملاقات،عوامی تعلقات میں اضافے کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق ، پاکستانی زائرین اور تاجر برادری کیلئے عراقی ویزے میں آسانی پر بھی تبادلہ خیال کیاگیا،بلاول بھٹو زرداری کی شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پرحاضری،وزیرخارجہ کیلئے مزار کی نئی […]

پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی

لاہور (اے بی این نیوز    )پنجاب حکومت نے یاسمین راشد کی بریت چیلنج کردی،سابق صوبائی وزیر نے جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والی ریلی کی قیادت کی، ٹرائل کورٹ نے حقائق کے برعکس مقدمے سے ڈسچارج کیا،درخواست میں موقف، لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں یاسمین راشد سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔