گلبرگ عسکری پلازہ کی تھوڑ پھوڑ،، انسداد دہشت گردی عدالت لاہو ر نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی

لاہور ( اے بی این نیوز )گلبرگ عسکری پلازہ کی تھوڑ پھوڑ،، انسداد دہشت گردی عدالت لاہو ر نے یاسمین راشد کو شامل تفتیش کرنے کی اجازت دے دی ،لاہورپولیس نے یاسمین راشدکو شامل تفتیش کرنے کی استدعا کی تھی،کوٹ لکھپت جیل میں ان سے تفتیش کی جا ئے گی ،پنجاب حکومت نے بھی یاسمین راشد کی […]
آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )آڈیو لیکس کمیشن کو کام کرنے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع،آڈیولیکس کمیشن کیخلاف بینچ تبدیلی کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ، آڈیوز کو پلانٹ کس نے کیا،جس ٹوئٹر اکاونٹ سے آڈیو پھیلائی گئی اس کیخلاف کیا کارروائی کی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان نے مبینہ آڈیوز لیکس سے متعلق […]
لاجواب دھنیں بنا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے تیس برس بیت گئے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )لاجواب دھنیں بنا کر شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے کمال احمد کو مداحوں سے بچھڑے تیس برس بیت گئے، دیا اور طوفان، رنگیلا، دل اور دنیا ، ان داتا سمیت متعدد فلموں میں موسیقی کا جادوجگایا،چھ نگارایوارڈ بھی اپنے نام کیے،، کمال احمد کی بنائی کمال دھنوں پر لوگ […]
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آصف اقبال 80برس کے ہوگئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان آصف اقبال 80برس کے ہوگئے،58 ٹیسٹ میچز میں 3ہزار 575رنزاور53 وکٹیں حاصل کیں،آصف اقبال نے 1975اور 1989کے ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی قیادت کی۔
سابق امریکی نائب صدرمائیک پنس کا ٹرمپ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان

نیویارک ( اے بی این نیوز )سابق امریکی نائب صدرمائیک پنس کا ٹرمپ کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کا اعلان،مائیک پنس نے ریپبلکن صدارتی امیدوار کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرا دئیے،مائیک پنس 2017 سے جنوری 2021 تک ٹرمپ دور حکومت میں نائب صدر رہے۔
ایران 7سال بعد آج سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا

تہران ( اے بی این نیوز )ایران 7سال بعد آج سعودی عرب میں اپنا سفارتخانہ کھولے گا،نامزد سفیر علی رضا عنایتی سفارتخانے میں چارج سنبھالیں گے، چین کی ثالثی میں ایران اورسعودیہ کے سفارتی تعلقات مارچ میں بحال ہوئے تھے۔
پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں ،امریکہ

واشنگٹن ( اے بی این نیوز )امریکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور مستحکم دیکھنے کا خواہشمند ہیں،اہم امور پر پاکستانی حکام سے براہ راست رابطے میں رہتے ہیں،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ویدانت پٹیل کی پریس بریفنگ،انہوں نےکہا پاکستان کے اندرونی معاملات میں مداخلت نہیں کرتے،ہر سفارتی رابطے پر بیان نہیں دیا جاتا، ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے […]
روٹی سستی ہو گئی،پتیری 15 روپے کی نان 20روپے کا

راولپنڈی ( اے بیاین نیوز )آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی،،100گرام روٹی کی قیمت15روپے ،،120 گرام نان کی قیمت20روپے مقرر،ڈپٹی کمشنر کہتے ہیں نئی قیمتوں کااطلاق فوری طور پرہوگا،نانبائی ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی قیمتوں کو مسترد کردیا،شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی سی آفس کے باہر […]
پی ٹی آئی سینیٹر مہر تاج روغانی کا سانحہ 9مئی میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی ٹی آئی سینیٹر مہر تاج روغانی کا سانحہ 9مئی میں ملوث ملزمان کو سزا دینے کا مطالبہ،ویڈیو بیان میں کہا آئین اور قانون کے مطابق تحقیقات کرائی جائیں،ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا دینی چاہئے۔
مختلف سکولزکے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ

لاہور ( اے بی این نیوز )مختلف سکولزکے طلباء و طالبات سمیت اساتذہ کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ،شرپسندوں کی جانب سے کی گئی توڑ پھوڑ کی شدید مذمت،فوج کادشمن پاکستان کا دشمن،کوئی شرپسند سزا سے بچنا نہیں چاہیے،اساتذہ کے تاثرات،طلبہ نے کہا ہم پاک افواج کے شانہ بشانہ اور شہداکیلئے دعا گو ہیں۔