اہم خبریں

روٹی سستی ہو گئی،پتیری 15 روپے کی نان 20روپے کا

راولپنڈی ( اے بیاین نیوز  )آٹے کی قیمتوں میں کمی کے بعد راولپنڈی انتظامیہ نے روٹی کی قیمتوں میں کمی کردی،،100گرام روٹی کی قیمت15روپے ،،120 گرام نان کی قیمت20روپے مقرر،ڈپٹی کمشنر کہتے ہیں نئی قیمتوں کااطلاق فوری طور پرہوگا،نانبائی ایسوسی ایشن نے ضلعی انتظامیہ کی قیمتوں کو مسترد کردیا،شٹر ڈاؤن ہڑتال اور ڈی سی آفس کے باہر دھرنے کی دھمکی،تندوروں پر روٹی 20 اور نان 25 روپے کا فروخت ہو رہا ہے۔

متعلقہ خبریں