اہم خبریں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(اے بی این نیوز) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں واضح کمی کے سبب ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان ہے۔
عالمی مارکیٹ میں آج خام تیل کی قیمتوں میں پانچ فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی، اوگرا عالمی مارکیٹ کے تناسب سے نئی قیمتوں کا تعین آج کرے گا۔

عالمی مارکیٹ کے تناسب سے پاکستان میں آج قیمتوں میں بڑی کمی متوقع ہے۔
مزید پڑھیں: نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان آج،شرح سود سے متعلق اہم فیصلہ متوقع

متعلقہ خبریں