وفاق کا توانائی بچت کیلئے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی حکومت نے توانائی کی بچت کےلیے دکانیں رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس کے بعد وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کی۔انہوں نے کہا کہ توانائی بچانے کےلیے دکانیں رات 8 بجے بند […]
شاہ محمود قریشی آج شام رہائی کے بعد میڈیا کو آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ کریں گے

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آج صبح پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں شاہ محمود قریشی کو آج شام 5 بجے اڈیالہ جیل سے رہا کیا جائے گا، رہائی کے فوری بعد شاہ […]
کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ کو جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )کرنل ریٹائرڈ اجمل صابر راجہ کو جیل کے باہر سے گرفتار کرلیا گیا،اجمل صابر راجہ کو تھانہ نصیر اباد پولیس نے گرفتار کیا اجمل صابر راجہ کی نظربندی دو دن قبل لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ نے ختم کی تھی اجمل صابر راجہ پی پی دس سے پی ٹی آئی کے […]
پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیو یارک میں پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق بریفنگ طلب کر لی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیو یارک میں پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل سے متعلق بریفنگ طلب کر لی جبکہ کئی مہینوں تک ڈی اے سیز نہ کرنے پر وزارت ایوی ایشن پر برہمی کا اظہار کیا ہے اور معاملے سے متعلق وزیراعظم کو خط لکھنے کا […]
دنیا بھر میں پاکستان اور شہداءِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی ولولہ انگیز ریلیاں

پیرس ( اے بی این نیوز )فرانس کے شہر پیرس میں شہداء پاکستان کو سلامِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ریلی نکالی گئی،بیلجئیم میں بھی جیوے جیوے پاکستان اور ہماری فوج ہمارا فخر کے پرجوش نعرے لگائے گئے بیلجئیم میں مقیم پاکستانیوں نے تقریبات کا انعقاد بھی کیا جس میں افواجِ پاکستان اور اداروں کے وقار کو پاکستان […]
کہوٹہ روڈ کی بحالی کے، کام جاری،321 ملین روپے کے فنڈز جاری

راولپنڈی (اے بی این نیوز )کہوٹہ روڈ کی خستہ حالی کے باعث پٹرول کی سپلائی متاثر ہونے کا معاملہ،کہوٹہ روڈ کی بحالی کے حوالے سے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر کام جاری ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر 321 ملین روپے کے فنڈز جاری کر دیئے گئے انتظامیہ کے مطابق متعلقہ افسران مشینری اور کام کے حوالے […]
سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو کچھ دیر تک اڈیالی جیل سے رہا کئے جانے کا امکان

راولپنڈی(اے بی این نیوز )سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی رہائی کے احکامات جیل حکام کو موصول ہو گئے،شاہ محمود کی رہائی کی روبکار انکے وکیل لیکر اڈیالہ جیل پہنچ گئے،شاہ محمود قریشی کو کچھ دیر تک جیل سے رہا کئے جانے کا امکان ہے
مستقبل میں مضبوط ڈیجیٹل سسٹم کے بغیر مضبوط معیشت ممکن نہیں ہوگی، احسن اقبال

اسلام ااباد ( اے بی این نیوز )معاشی بحران موجودہ حکومت کو ورثے میں ملا تھا،بجلی بحران ختم کیا دہشتگردی ختم کی معاشی بحران ختم کیا ،2013 سے 2018 تک معیشت کو بہتر کیا گیا اور اس کے بعد معیشت دوبارہ خراب ہوگئی،ہمیں برآمدات 100 ارب ڈالر تک لے جانے کیلئے جلد از جلد اقدامات کرنا ہوگا،انڈسٹری […]
بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو ہٹا دینا چاہیے تھا،سپریم کورٹ

اسلام آباد(اے بی این نیوز )سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ بغیر تصدیق آڈیوز پر پریس کانفرنس کرنیوالے وزیر کو ہٹا دینا چاہیے تھا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بنچ نے آڈیو لیکس کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کی، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس حسن اظہر رضوی اور […]
آئندہ ما لی سال کے بجٹ میں فوڈ اور پیٹرولیم پر بھاری سبسڈیز کی تجویز

اسلام آباد (اے بی این نیوز )آئندہ ما لی سال کے بجٹ میں فوڈ اور پیٹرولیم پر بھاری سبسڈیز کی تجویز،فوڈ سکیورٹی کیلئے 55 ارب کی سبسڈی رکھی جائیگی، یوٹیلٹی اسٹورز پر سستی اشیا کیلئے 30 ارب روپے کی سبسڈی مختص، رمضان ریلیف پیکج کیلئے 5 ارب روپے رکھے جائینگے،،پاسکو کو گندم کی فراہمی کیلئے 10 […]