اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں متعدد انسدادِ تجاوزات آپریشن

اسلام آباد(اے بی این نیوز)چیئرمین کپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی نور الامین مینگل کی ہدایت پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں منگل کے روز متعدد انسدادِ تجاوزات آپریشن کئے۔ان کارروائیوں میں اسلام آباد انتظامیہ ، پولیس اور دیگر متعلقہ شعبوں نے حصہ لیا۔منگل کے روز انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ نے شاہ اللہ دتہ،میلوڈی،بری امام،_I-8 فیض […]
وفاقی بجٹ 2023-24میںوزارت غذائی تحفظ و تحقیق کیلئے21جاری منصوبوں اور تین غیر منظور شدہ منصوبوں کیلئے فنڈز تجویز

اسلام آباد(اے بی این)وفاقی بجٹ 2023-24میںوزارت غذائی تحفظ و تحقیق کیلئے21جاری منصوبوں اور تین غیر منظور شدہ منصوبوں کیلئے فنڈز تجویزکیئے گئے ہیں۔21جاری منصوبوں میں کپاس کی بہتر پیداوار کے حصول کے منصوبے کیلئے 147ملین روپے،کیگ کلچر کلسٹر ڈویلپمنٹ کے منصوبے کیلئے 100ملین روپے،پاکستان میں آلو کے ٹشوزکی ٹیکنالوجی کے منصوبے کیلئے 25.380ملین روپے،کنزیومر سورسنگ […]
سپریم کورٹ نے عمران خان کی سویلین کی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات عائد

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے عمران خان کی سویلین کی فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواست پر اعتراضات عائد کر دیئے، اعتراضات کے مطابق درخواست میں یہ نہیں بتایا گیا کہ کونسا عوامی مفاد کا ایشو ہے،عدالت کے آرٹیکل 184(3) کے استعمال کے حوالے تسلی بخش نکات شامل نہیں،درخواست گزار کی […]
راجہ بازار پلازہ آتشزدگی،فائر برگیڈ کی نااہلی ،ناقص پائپ لائن کی وجہ سے تاحال آپریشن شروع نہ ہوسکا

راولپنڈی(اے بی این نیوز ) راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی،آگ الحبیب بنک کی بلڈگ کی چھت پر واقع گودام میں لگی ،ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ چکی ہیں اور آگ کو بجھانے کی لگاتار کو شش کی جارہی ہے،آگ پلازہ کی چھت پر واقع گودام میں بھڑک اٹھی،فائر برگیڈ کی نااہلی ،ناقص پائپ لائن […]
مارکیٹس اور کمرشل سیکٹر رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کی صوبائی وزراء اعلی نے بھی تائید کر دی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ،مارکیٹس اور کمرشل سیکٹر رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ کی صوبائی وزراء اعلی نے بھی تائید کر دی پرانے بلب کی جگہ ایل آئی ڈی لائیٹس لانے کا بھی فیصلہ گرین انرجی منصوبے پر عملدرآمد کرنے کا بھی فیصلہ توانائی پالیسی لاگو کی […]
راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی( اے بی این نیوز ) راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجھانے کی عوام خود کوششیں کر رہی ہے، تاہم ابھی آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔
سپریم کورٹ ریویو اف ججمنٹس کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سپریم کورٹ ریویو اف ججمنٹس کے خلاف دائر درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کردیں ،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کل دن ساڑھے گیارہ بجے سماعت کرے گا ،جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بھی بینچ میں شامل ،سپریم کورٹ اس سے پہلے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ […]
تحریک انصاف کے کارکنان حوصلہ نہ ہاریں ہر رات کے بعد صبح ہو تی ہے،شاہ محمود قریشی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز )پا کستان تحریک انصاف کے راہنما سام محمود قریشی نے کہا کہ سیاسی صورتحال پر عمران خان سے مشورہ کرونگا،اللہ کا شکر ہے کہ اس نے قید تنہائی گزارنے کا حو صلہ دیا،میں ان سب کا شکر گزار ہوں جنہوں نے مجھے دعاوں میں یاد رکھا، مجھے ڈپٹی کمشنر کے کہنے […]
سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی

کراچی ( اے بی این نیوز )ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کی بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 28 ہزار 100 روپے ہوگیا۔اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 1972 روپے کم ہو […]
شاہ محمود قریشی کو سنٹرل اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز )شاہ محمود قریشی کو سنٹرل اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آج صبح پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔، رہائی کے فوری بعد شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو میں آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ […]