اہم خبریں

راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی

راولپنڈی(  اے بی این نیوز   ) راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی،ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ بجھانے کی عوام خود کوششیں کر رہی ہے، تاہم ابھی آگ لگنے کی وجوہات کا علم نہیں ہو سکا۔

متعلقہ خبریں