نوجوان وکلاءکی تعلیم و تربیت قانونی پیشے کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لیے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد( اے بی این نیوز ) وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد بار ایسوسی ایشن کے تعاون سے وفاقی شریعت اکیڈمی کے زیر اہتمام اسلام آباد کے وکلاءکے لیے اسلامک لاءاورینٹیشن کورس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ اس کورس کا مرکزی موضوع قانونی شعبے میں پیشہ ورانہ معیار کو […]
اداکارہ رکول پریت سنگھ نے بتایا اپنے حسن سمارٹنس کا راز۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ممبئی ( اے بی این نیوز ) اداکارہ رکول پریت سنگھ جتنی اپنی فلموں کیلئے سرخیوں میں چھائی رہتی ہیں، اتنا ہی شہرت انہوں نے اپنے لکس، اسٹائل اور فوٹوشوٹ کی وجہ سے حاصل کرتی ہیں،یں رکول پریت سنگھ ان دنوں مالدیپ میں فرصت کے لمحات گزارنے کیلئے پہنچ گئی ہیں ۔ حالانکہ اس دوران بھی وہ […]
وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے ترکمانستان کے سفیر کی ملاقات

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک سے پاکستان میں ترکمانستان کے سفیر عطاجان مولاموف نے ملاقات کی۔ وزارت پٹرولیم سے جاری بیان کے مطابق ترکمانستان کا توانائی وفد کل پاکستان پہنچے گا۔ ملاقات میں وفد کے دورے کے متعلق تفصیلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر مصدق ملک […]
وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کی ناروے کے وزیر خارجہ اے ایچوئٹ فیلڈ سے ملاقات

اوسلو( اے بی این نیوز )وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے اوسلو میں ناروے کے وزیر خارجہ اے ایچوئٹ فیلڈ سے ملاقات کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں وزراء خارجہ نے پاکستان اور ناروے کے 75 سالہ تعلقات کو سراہتے ہوئے متعدد شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو بڑھانے کے لئے کام کرنے پر اتفاق […]
مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجٹ ہمیشہ عوام دوست ہوتا ہے، بلال اظہرکیانی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہرکیانی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت کا بجٹ قومی ترجیحات پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے ہمیشہ عوام دوست ہوتا ہے ، آئندہ بجٹ میں بھی کمزور اور متوسط طبقات کو زیادہ سے زیادہ ریلیف، مہنگائی میں کمی، اقتصادی استحکام ،تجارت ، […]
سوہاوہ میں 132 کلوواٹ کے گرڈسٹیشن کا افتتاح کل کیا جائیگا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )سوہاوہ میں 132 کلوواٹ کے گرڈسٹیشن کا افتتاح کلبدھ کو ہوگا ،وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستیگر خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر کیانی کے ہمراہ گرڈ سٹیشن کا افتتاح کریں گے وفاقی وزیر توانائی انجینئر خرم دستیگر خان وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت وتوانائی بلال اظہر […]
آئندہ مالی سال قومی ترقیاتی بجٹ کاحجم 2709 ارب روپے ہوگا،منظوری دیدی گئی

اسلام آباد(اے بی این نیوز )وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی سال2022-23 کے نظر ثانی شدہ ترقیاتی بجٹ (PSDP) کی منظوری دی گئی.رواں سال وفاقی پی ایس دی پی 714 ارب جبکہ صوبائی ترقیاتی بجٹ 1598 ارب روپے رہی.اجلاس نے مالی سال 2023-24 کیلئے […]
ہمارے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگے کسان اتحاد کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چوہدری حسیب انور چئیرمین پاکستان کسان اتحاد کونسل نے کہا کہ وزیر اعظم کے مشیر مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کریں گے،اس کے بعد ہم یہاں سے منتشر ہو جائیں گے،پنجاب بھر کے کسان پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام پہنچے ہیں، ہم نے پریس کلب جانا […]
راولپنڈی آتشزدگی ،آگ پر قابو پالیا گیا، کولنگ کا عمل جاری

راولپنڈی( اے بی این نیوز )آگ پر قابو پالیا گیا،ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری، کولنگ کا عمل جاری آپریشن میں 4 واٹر کینن کے علاوہ لفٹ بھی شاملآگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہ آ سکی،راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی تھی،آگ الحبیب بنک کی بلڈگ کی چھت پر واقع گودام میں لگی ،،فائر برگیڈ کی […]
سپریم کورٹ نے خواتین کی ہراسگی سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سپریم کورٹ نے ہراسگی کیس میں صدر مملکت اور ہائیکورٹ کے فیصلوں کو کالعدم قرار دے دیا ،سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق صدر مملکت کو دوبارہ کیس سن کر فیصلہ کریں، صدر مملکت اور اسلام آباد ہائیکورٹ نے قانون کو غلط انداز میں سمجھا، صدر مملکت اور ہائیکورٹ نے […]