اہم خبریں

ہمارے حکومت سے مذاکرات کامیاب ہوگے کسان اتحاد کا اعلان

اسلام آباد (اے بی این نیوز) چوہدری حسیب انور چئیرمین پاکستان کسان اتحاد کونسل نے کہا کہ وزیر اعظم کے مشیر مذاکرات کی کامیابی کا اعلان کریں گے،اس کے بعد ہم یہاں سے منتشر ہو جائیں گے،پنجاب بھر کے کسان پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لیے اسلام پہنچے ہیں، ہم نے پریس کلب جانا تھا انتظامیہ نے سرینگر ہائی وے26 نمبر سٹاپ پر روک لیا۔

متعلقہ خبریں