راولپنڈی( اے بی این نیوز )آگ پر قابو پالیا گیا،ریسکیو 1122 کا آپریشن جاری، کولنگ کا عمل جاری آپریشن میں 4 واٹر کینن کے علاوہ لفٹ بھی شاملآگ لگنے کی وجہ تاحال سامنے نہ آ سکی،راجہ بازار پلازے میں آگ بھڑک اٹھی تھی،آگ الحبیب بنک کی بلڈگ کی چھت پر واقع گودام میں لگی ،،فائر برگیڈ کی نااہلی ،ناقص پائپ لائن کی وجہ سے آپریشن تاخیر سے شروعہوا،دکانداروں نے گودام خالی کرنا شروع کر دیےبازار میں افرا تفری پھیل گئی،ریسکیو کی مزید ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیںواٹر کینن کے علاوہ لفٹ بھی پہنچا دی گئی،اور اب آکری اطلاعات تک ااگ پر قابو پا لیا گیا۔















