اہم خبریں

نواز شریف الیکشن سے پہلے واپس آرہے ہیں، الیکشن میں پی ٹی آئی سے کو ئی خطرہ نہیں،انتخابات مقررہ وقت پر ہو نگے،وزیر دفاع خواجہ آصف کا اے بی این نیوز کو خصوصی انٹرویو

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    ) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہمارے یہاں سبسڈی مستحق لوگوں کو نہیں پہنچتی، ہمارے ملک میں ایسی جگہیں ہیں جہاں لوگ براہ راست کنڈا لگا کر بجلی چوری کرتے ہیں،ہمارے ملک میں بجلی چوری ہو تی ہے، یو ٹیلٹی سٹورز کی سبسڈی عوام تک پہنچنےسے پہلے ہی […]

الیکشن تب ہی ہوں گے جب میں کراؤں گا، آصف زرداری

لاہور (اے بی این نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین وسابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں ہر چیز کو کرنےکا حل موجود ہے، جن کو سیاست نہیں آتی ان کے پاس حل بھی نہیں ہوتا، اسی لیے وہ ہونیوالی چیز کو بھی نہیں ہونے دیتے۔لاہور میں پیپلزپارٹی سینٹرل پنجاب کے ٹکٹ […]

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو پنشن میں چھٹیوں کا ملنے والا معاوضہ کم کر دیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز)پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کو پنشن میں چھٹیوں کا ملنے والا معاوضہ کم کر دیا،سالانہ مخصوص چھٹیوں کا معاوضہ ملازم کی موجودہ تنخواہ کی بجائے ابتدائی تنخواہ کے مطابق دیے جانے کا فیصلہ،محکمہ خزانہ پنجاب نے پنشن پالیسی میں لیو انکشمنٹ میں ترمیم نوٹفکیشن جاری کر دیا،سرکاری ملازمین کو پالیسی کے […]

موٹر وے پولیس نے خاندان سے بچھڑ جانے والے دو بچے والدین کے حوالے کر دئیے

اسلام آباد (اے بی این نیوز)دوران پیٹرولنگ صوابی کے قریب موٹر وے پولیس نے 9 سالہ بچے کو پریشان حال دیکھا ، معلومات کرنے پر پتہ چلا کہ بچہ حضرو کا رہنے والا ہے اور گھر سے نکلا تھا لیکن راستہ بھٹک گیا ،بچے کو گھر کا پتہ یا کوئی رابطہ نمبر بھی معلوم نہیں […]

الیکشن کمیشن کا چیف سیکرٹری سندھ کو خط

اسلام آباد (اے بی این نیوز)الیکشن کمیشن نے 15 جون کو ہونے والے میئر، ڈپٹی میئر، چیئرمین، وائس چیئرمین سمیت تمام کونسلز کے ہیڈ کے انتخابات کے لیے حکم نامہ جاری کردیا ،سندھ بھر کے تمام منتخب بلدیاتی منتخب نمائندوں کو ووٹ دینے کا حق دیا جائے،15جون کو تمام گرفتار منتخب نمائندوں کی ہیڈ آف […]

شاہ محمود قریشی کو سنٹرل اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا

راولپنڈی (اے بی این نیوز    )شاہ محمود قریشی کو سنٹرل اڈیالہ سے رہا کر دیا گیا،لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے آج صبح پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو فوری رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔، رہائی کے فوری بعد شاہ محمود قریشی میڈیا سے گفتگو میں آئندہ کے لائحہ عمل سے آگاہ […]

لیک ویو پارک میں آنے والے شہریوں کی سیکیورٹی و سیفٹی کو یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر پارکس میں عوام الناس کی سیکیورٹی اور سیفٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں متعلقہ ایس ایچ او، لیک ویو پارک مینیجر و دیگر پارک کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

بغداد(اے بی این نیوز)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بغداد میں نئے پاکستانی سفارت خانے کا سنگ بنیاد رکھ دیا، سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب میں عراقی نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ فواد حسین بھی بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ تھے۔ عراق میں پاکستانی سفیر احمد امجد علی اور پاکستان میں عراقی سفیر حامد […]

حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ٹین بلین ٹری سونامی منصوبہ جاری رکھنےکا فیصلہ ،منصوبے کو گرین پاکستان پروگرام کا نام دیا گیا ہے، دستاویز کے مطابق منصوبے پر مجموعی طورپر 125 ارب روپے سے زیادہ لاگت آئے گی ،اگلے مالی سال اس منصوبے پر 3 ارب 90 […]

یکم اگست 2023ء سے ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی پلیٹس، پیالے، کپ وغیرہ کے خاتمے کا آغاز ہوجائے گا،شیری رحمان

اسلام آباد(اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی، سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت سنگل یوز پلاسٹک اشیاء اور پلاسٹک کی بوتلوں کو مرحلہ وار ختم کرنے کے لئے نئے ضوابط منظور کرکررہی ہے، یکم اگست 2023ء سے ایک بار استعمال ہونے والی پلاسٹک کی پلیٹس، پیالے، کپ وغیرہ کے خاتمے […]