اہم خبریں

لیک ویو پارک میں آنے والے شہریوں کی سیکیورٹی و سیفٹی کو یقینی بنایا جائے ،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد

اسلام آباد ( اے بی این نیوز)ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کی ہدایت پر پارکس میں عوام الناس کی سیکیورٹی اور سیفٹی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں متعلقہ ایس ایچ او، لیک ویو پارک مینیجر و دیگر پارک کے اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی ، ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کا کہنا ہے کہ لیک ویو پارک میں آنے والے شہریوں کی سیکیورٹی و سیفٹی کو یقینی بنایا جائے ، اس کے ساتھ ساتھ عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جائیں ۔

متعلقہ خبریں