اہم خبریں

عالمی بینک نے پاکستانی معاشی گروتھ مزید بگڑنے کا الرٹ جاری کردیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)عالمی بینک نے پاکستان کی معاشی گروتھ مزید بگڑنے کا الرٹ جاری کردیا ۔ عالمی بینک کی نئی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق پاکستانی معیشت کی گروتھ ریٹ مزید گرے گا۔نئے گلوبل اکنامک جائزہ کے مطابق 2022-23 کی گروتھ 1اعشاریہ6 فیصد کی بجائے 0اعشاریہ4 فیصد رہنے کا خدشہ ہے۔ ورلڈ بینک نے گروتھ ریٹ […]

خیبرپختونخوا میں ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا ،10 ہزار سے زائد کیسز سامنے آگئے

پشاور(نیوز ڈیسک) خیبرپختونخوا میں ٹائیفائیڈ پھیلنے لگا،رواں سال صوبےمیں 10 ہزار سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ،صرف پشاور میں 1600 کیس رپورٹ ہوئے ،ڈاکٹروں نے بیماری پھیلنے کی بڑی وجہ آلودہ غذا کو قرار دیدیا۔ ڈائریکٹر پبلک ہیلتھ خیبرپختونخوا ڈاکٹر ارشاد علی نے کہا کہ ٹائیفائیڈ کسی نئے بیکٹریا کی وجہ سے نہیں […]

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ،فائنل آج سے شروع ہوگا

اوول(نیو زڈیسک) آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کافائنل آج سے شروع ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا یہ میچ اوول لندن میں آسٹریلیا بمقابلہ بھارت ہوگا ۔بھارت دوسری دفع ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن کا فائنل کھیل رہا ہے ۔ پہلے میچ میں اسے نیوزی لینڈ نے شکست سے دوچار کیا تھا۔ […]

مونس الہٰی کیخلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج، ریڈ نوٹس جاری کرانے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک)وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) لاہور نے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے خلاف منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کرلیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف ریڈ نوٹس بھی جاری کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ایف آئی اے نے مونس الہٰی کے خلاف مقدمہ منی لانڈرنگ اور رشوت کی دفعات کے […]

اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی نادرا بائیکر سروس شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد کے بعد کراچی میں بھی نادرا بائیکر سروس شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا،نادرا بائیکر سہولت کے ذریعے قومی شناختی کارڈز کی اجرا اورتصدیقی عمل گھر پرممکن ہوگا۔ذرائع کے مطابق نادرا بائیکر سروس کی سہولت کے تحت شہری نادرا کےعملے کو قومی شناختی کارڈز کے متفرق مراحل کے لیے گھرپر بلواسکیں […]

جدہ میں سوڈانی متحارب گروپوں میں جنگ بندی پر بات چیت دوبارہ شروع

خرطوم(نیوزڈیسک)سوڈان کے متحارب گروپوں نے جدہ میں جنگ بندی بات چیت دوبارہ شروع کر دی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق سوڈانی متحارب گروپوں نے بالواسطہ بات چیت شروع کی ۔عرب میڈیا نے مزید بتایا کہ سوڈان میں فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان 15 اپریل سے جھڑپیں جاری ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ کے آئندہ ہفتوں میں دورہ چین کا امکان، چینی صدر سے ملاقات کرینگے

واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکا کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن آئندہ ہفتوں میں چین کے دورے کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں، جہاں امکان ہے کہ ان کی چینی صدر ژی جن پنگ سمیت اعلیٰ حکام سے ملاقات ہوگی۔ امریکی میڈیا کے مطابق سیکریٹری بلنکن دورہ چین میں چینی حکام سے باہمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔اس حوالے […]

شمالی وزیرستان، قبائلی رہنما شیر محمد نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

شمالی وزیرستان(نیوزڈیسک)قبائلی رہنما حاجی شیر محمد کو شمالی وزیرستان کے علاقے میرعلی میں نامعلوم افراد نے ٹارگٹ کلنگ کرکے موت کے گھاٹ اُتار دیا۔مقامی پولیس ذرائع کے مطابق منگل کو شام 6.30 بجے میرعلی کے قریب حاجی شیر محمد جانشین ایپی فقیر گاڑی میں اپنے دوسرے ساتھیوں سمیت جارہے تھے گاڑی سے نامعلوم افراد نے […]

7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب میں ایرانی سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح

تہران(نیوزڈیسک)ایران نے 7 سالہ بندش کے بعد سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں اپنے سفارتخانے کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اس موقع پر ریاض میں ایرانی سفارت خانے میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا آغاز ربن کاٹنے سے کیا گیا۔اس موقع پر سعودی عرب اور ایرانی وزارت خارجہ […]

بھارتی میڈیا کا ایشیا کپ میں پاکستان کی شرکت سے متعلق بڑا دعویٰ

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی بورڈ کی ہٹ دھرمی اور ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کی جانب سے ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے پر پاکستان ایشیا کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کرسکتا ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان پی سی بی کے تجویز […]