اہم خبریں

حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا منصوبہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )عوام کو سستا پیٹرول میسر ہونے کے امکانات کم ،حکومت کا آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کا منصوبہ ،پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں مزید 10 روپے اضافے پر غور ،پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی 50 روپے سے بڑھاکر 60 روپےفی لیٹر کرنے کی تجویز […]

عالمی بینک کی آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی

نیویارک (اے بی این نیوز    )عالمی بینک کی آئندہ مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو 2 فیصد رہنے کی پیشگوئی،گروتھ گرنے کی بڑی وجہ سیلاب، سماجی تناؤ، بڑھتی مہنگائی اور ڈانواں ڈول پالیسیاں قرار،،رپورٹ کے مطابق مہنگائی کا گراف 38 فیصد تک جاپہنچا،،غربت کی شرح میں اضافے کاخدشہ ہے،،،عالمی فنانشل بحران اور ملکی پالیسیوں کے […]

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے بچوں کی سمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کرلئے

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )بچوں کی سمگلنگ کا معاملہ ایسا نہیں کہ صرف پولیس پر چھوڑا جائے ، سپریم کورٹ نے صوبائی حکومت سے بچوں کی سمگلنگ کے سدباب کیلئے اقدامات پر جوابات طلب کرلئے،بچوں کے حقوق سے متعلق کمیشن کو بھی نوٹس جاری،، کمیشن کے نمائندے کو آئندہ سماعت پر عدالت کی معاونت […]

سپر یم کو رٹ میں دو اہم مقدما ت کی سما عت،ججمنٹ ری ویو ایکٹ کےخلاف درخواستوں پر وفاق کو نوٹس جاری

سپریم کورٹـ :پنجاب انتخابات نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سپر یم کو رٹ میں دو اہم مقدما ت کی سما عت،ججمنٹ ری ویو ایکٹ کےخلاف درخواستوں پر وفاق کو نوٹس جاری ۔ عدالت نے دونوں کیسز ایک ساتھ مقرر کرنے کی ہدایت کردی،، چیف جسٹس نے ریما رکس میں کہا ، ہم الیکشن نظر ثانی اور ریویو اینڈ ججمنٹ […]

خاص کڑاہی دیسی سٹائل میں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) خاص کڑاہی اب ایک برینڈ بن چکا ہے ، گھر میں کوئی خاص مہمان آیا ہو ہمارا دل ضرور چاہتا ہے کہ اسے بٹ کڑاہی لے کر چلیں تاکہ یہ چیزیں ہمیشہ یاد رہیں تو آج ہم آپ کو مٹن کڑاہی بنانا سکھائیں گے ۔ خاص کڑاہی بنانے کے لیے […]

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا

کراچی(نیوز ڈیسک) انٹر بینک میں ڈالر مہنگا لیکن اوپن مارکیٹ میں ڈالر 3 روپے سستا ہوگیا۔ آج کاروباری روز کے آغاز سے ہی ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا ،جس کے بعد ڈالر 286 روپے 65 پیسے کا ہوگیا جبکہ منی چینجر ڈیلرز کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید تین […]

نواب آف بہاولپور بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے

بہاولپور(نیوز ڈیسک) نواب آف بہاولپور بھی پی ٹی آئی کو خیرباد کہہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق بہاولپور کے نواب بہاول خان عباسی نے بھی پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔سیاسی مستقبل کا فیصلہ دوستوں سے مشورے کے بعد کرنے کا کہہ دیا۔مشاورت کے بعد کروں گا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کیلئے میرے پردادا […]

8 اکتوبر کو انتخابات ناممکن، پہلے معاشی استحکام

٭ …8 اکتوبر کو انتخابات ناممکن! پہلے معاشی حالات درست کئے جائیں، مولانا فضل الرحمانO پنجاب میں دو ماہ میں برائلر212 روپے کلو مہنگا ہواOسعودی عرب تیل کی قیمت میں اضافہO 49 اہم دوائوں کی قیمتوں میں اضافہO بختاورزرداری کی شوہر سمیت شاہی قلعہ لاہور میں آمد، قلعہ کے اندر اور باہر دور تک سخت […]

تخصصات کا تعارف و پس منظر اور دعوت و ارشاد کے دائرے

(گزشتہ سے پیوستہ) چنانچہ ایک تخصص دورہ تفسیر قرآن کے نام سے بیسیوں جگہ پر شعبان رمضان کی چھٹیوں میں ہوتا ہے۔ ہمارے دادا اُستاذ، شیخ الموحدین حضرت مولانا حسین علیؒ واں بچھراں کا دورہ تفسیر مشہور تھا۔ حضرت مولانا احمد علی لاہوریؒ کا دورہ تفسیر مشہور تھا، بڑی دور دور سے لوگ استفادہ کے […]

نائن الیون ،9مئی اور شیخ رشید؟

’’ظالم‘‘ ظلم کرکے بھول جاتا ہے، مگر اللہ تعالیٰ نہ مظلوم کا ساتھ چھوڑتے ہیں اور نہ ہی ظالم اللہ کی سزا سے بچ پاتا ہے، نائن الیون کے واقعات کے پاس پرویز مشرف اور اس کی کابینہ اور ساتھیوں نے امریکہ کے وار ان ٹیرر میں شامل ہو کر بے گناہ انسانوں پر جو […]