اہم خبریں

نئی سیاسی جماعت کی تشکیل تیاریاں مکمل،حتمی اعلان کل متوقع

لاہور (اے بی این نیوز)سیا سی منظر نامے میں نئی سیاسی جماعت کی تشکیل تیاریاں مکمل، سوسے زائد سیاسی رہنما نئی پارٹی میں شامل ، حتمی اعلان کل متوقع، سینئر ترین قیادت لاہور پہنچ گئی،جہانگیر ترین نے اس حوالے سے اہم ساتھیوں سے مشاورت کر لی، علیم خان نے بھی جہانگیر ترین کو آج رات […]

سندھ کو مکمل اختیارات دیئے جا ئیں ،سعید غنی کی وفاق سے اپیل

کراچی (اےے بی این نیوز)سندھ کو مکمل اختیارات دیئے جا ئیں ،سعید غنی کی وفاق سے اپیل ،انہوں نے کہا کہمہنگائی بڑھنے سے عوام مشکلات کا شکا رہیں،میرٹ گرانٹ ایک لاکھ سے بڑھا کر 2 لاکھ کر دیا جا ئے ،بے نظیر مزدور کا رڈ پر کام کر رہے ہیں،گزشتہ سال کم از کم تنخوا […]

نومئی کو حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں ، کسی گناہ گار کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ،حافظ طاہر اشرفی

اسلام آباد (اے بی این نیوز)نومئی کو حملہ کرنے والے دہشت گرد ہیں ، کسی گناہ گار کو نہیں چھوڑنا چاہیئے ،حافظ طاہر اشرفی کی گفتگو امہوں نے کہا کہ کچھ لوگ خود کو پاکستانی کہتے ہیں ،اور سازشوں میں بھی مصروف ہیں، نو مئی کو جو ہوا وہ کسی قوم کے لئے سانحے سے […]

کرپشن کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کیوں سست روی کا شکار ہے؟محسن شاہنواز رانجھا

لاہور (اے بی این نیوز)کرپشن کیسز میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی کیوں سست روی کا شکار ہے؟محسن شاہنواز رانجھا کا سوال کہتے ہیں ، نوازشریف زرداری کا ٹرائل ہو سکتا ہے تو چیئرمین تحریک انصاف کا کیوں نہیں، چیئرمین پی ٹی آئی نے توشہ خانہ بارے بھی جھوٹ بولا، تحائف بددیانتی سے چھپائے […]

13 اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈلائن،ورنہ بحران سنگین ہوجائے گا،شیخ رشید

اسلام آباد (اے بی این نیوز)تیرہ اگست اسمبلی توڑنے کی ریڈلائن،ورنہ بحران سنگین ہوجائے گا،وزراکےبیانات الیکشن ہونے یا نہ ہونےکےشک وشبہات پیداکررہےہیں،شیخ رشید کاٹویٹ، کہا آئین کو موم کی ناک بنادیاگیا،قانون ہاتھ جوڑ کرکھڑاہے،،،ملک سیاسی ،معاشی اور اقتصادی شدید ترین بحران میں داخل ہوگیا،لیڈرجیل کی گرمی برداشت نہیں کرسکے لیکن ورکر قائم ہےاورگھبرایا بھی نہیں،تمام […]

پاکستان دشمن ایجنڈے اور اس کے آلہ کاروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مر یم اورنگزیب

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )پاکستان دشمن ایجنڈے اور اس کے آلہ کاروں کو قوم کبھی معاف نہیں کرے گی، مر یم اورنگزیب کا بیان ، انہوں نے کہا کہ عوام سیاست اور ملک دشمنی میں فرق پہچان چکے ہیں،امریکی ملٹری امداد رکوانے کی سازش 9 مئی سانحے کی کڑی ،پاکستان کے معاشی، دفاعی اور […]

روس کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی

ماسکو ( اے بی این نیوز    )روس کے ساتھ تعلقات بڑھانا چاہتے ہیں،روسی پارلیمنٹ سے خطاب میرے لئے اعزاز ہے،چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا روسی فیڈریشن کونسل سے خطاب،کہا ہم چاہتے ہیں پاک روس تعلقات مزید مضبوط ہوں،دونوں ممالک کو مشترکہ اہداف کیلئے راہیں تلاش کر نا ہوں گی، کشمیر سمیت دنیا کے تما م مسائل اقوام […]

مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ ،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ما ننے سے انکار

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )توانائی بچانے کیلئے مارکیٹس رات 8بجے بندکرنے کافیصلہ ،مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا فیصلہ ما ننے سے انکار، صدر مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کہتے ہیں ،مارکیٹیں رات آٹھ بجے بند نہیں کر سکتے، یہ پر یکٹس پہلے بھی کی جا چکی ،، حکومت تاجروں اور عوام کو سہولیات دینے کے […]

رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )رواں مالی سال کا اقتصادی سروے کل پیش کیا جائے گا،سیلاب اور سیاسی عدم استحکام کے باعث معاشی گروتھ اعشاریہ 3فیصد،مہنگائی کی شرح 29 فیصد تک ریکارڈ ہوئی، جی ڈی پی کا حجم 84 ہزار 6 سو ارب سے زائد ریکارڈ کیا گیا،زرعی شعبے کی شرح نمو ایک اعشاریہ 55فیصد […]